بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ
شان اہل بیت حدیث کی روشنی میں
حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں کہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فریضہ حج سے فارغ ہو کر مقام غدیر پر تشریف فرمائے اور فرمایا: میں تم میں بے مثل عمده میں چیزیں چھوڑے جانتا ہوں ایک اللہ تعالی کی کتاب قرآن جو نور ہد ایت سے بھر پور ہے اس کو بہت مضبو علی
سے پکڑے رہنا۔ دوسرے گرانقدر اور بزرگ چیز میرے اہل بیت ہیں میں تم کو خدا یاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں۔ میں تم کو خد ایاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں اور یوں ہی تین بار اس کا تکرار فرمایا۔
(مسلم شریعت،ج:۲،ص:۲۷۹)