Upcoming Events
December 7, 2020
Annual Spiritual Visit Karachi 2021
December 6, 2020
Annual Spiritual Visit Lahore 2021
December 2, 2020
Umrah 2021
December 2, 2020
Sharh Bukhari Sharif
Latest Videos
November 29, 2020
International Spiritual Retreat 2020
August 30, 2020
70th Urs Syedena Imam Hussain A.S 2020
January 26, 2020
26th Urs Peer Khaki Shah R.A.
October 30, 2018
Mehfil Paygaham-e-Qalandar Oct 2018 Day 2
November 16, 2018
Mahfil e Milad e Mahboob ﷺ
November 17, 2019
Mehfil e Samma In Tando Jam 2019

Latest Quotes
عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ(29 نومبر 2020)
"طمع اور حرص کا علم وہ ہے جس کے سبب شیطان انسان کو گمراہ کرتا ہے نفس کو گمراہ کرتا ہے اور اس کے سبب انسان بے دین ہوتا ہے۔"سید رسول شاہ خاکیؒ

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْیہ حدیث قدسی بخاری شریف کی ہے جوقرآن مجید کے بعد سب سے مستند کتاب ہے ۔حدیث قدسی وہ فرمان خداوندی ہوتاہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زبان مبارک سے صحابہ ؓ کوبتاتے ہیں ۔ اس حدیث مبارکہ میں اللہ پاک فرماتا ہے کہ جب بندہ اللہ کا ذکر کثرت سے کرتاہے درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے اور دیگر تمام نفلی عبادات کا اہتمام کرتا ہے۔ ہر لمحہ مالکِ حقیقی کی محبت میں محو ہو کر اُس کو یاد کرتا رہتا ہے ۔سب کام بھلائی کے کرتا ہے لوگوں کو اچھا درس دیتاہے ۔اُن کا تعلق رب سے جوڑنے کی خاطر دن رات کوشاں رہتا ہے۔گویا بندئہ خدا کاجب ہرعمل اللہ کے لئے ہوجاتاہے ۔تواُس وقت رب تعالی ٰفرماتاہے کہ میں اُس سے محبت کرنے لگتاہوں اورجب اللہ پاک محبت کرتاہے تواِس محبت میں اُس پر عطائوں کی بارش ہوتی ہے۔کہ ایسے بندوں کے وہ کان بن جاتاہے جن سے وہ سنتاہے۔تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: مکین دل

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّمـ’’مرید کی شان یہ ہے کہ اگر سارے جہان کی نعمتیں بھی اُس کے سامنے پیش کر دی جائیں تو وہ اُن پر نگاہ تک نہ ڈالے ۔ ‘‘(حضرت ابو الحسن نوری)اِن تعلیمات کی روشنی میں ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہم کس حد تک آدابِ شیخ کا خیال رکھتے ہیں ۔ ہر شخص کو اَپنے اعمال کا بہتر علم ہوتا ہے ۔
تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: سلسلہِ دلبر

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم
حضور اقدس صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کا ارشاد ہے کہ اپنی اولاد کو تین باتوں کی تعلیم وانے نبی کی محبت اہل بیت کی محبت سکھاؤ اور تلاوت قرآن کی
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حقیقت ہم نے دیکھا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ہم میں خطبہ فرما رہے تھے کہ حضرت سیدنا امام حسن و حسین علیهم السلام اس حال میں آیا ہے کہ وہ چل رہے ہیں اور گر رہے ہیں اور دونوں نے سرخ قمیصیں پہنی ہوئی ہیں۔ پس جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم نے دیکھا کہ اس حالت میں گرتے چلے آ رہے ہیں تو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم منبر شریف سے اترے
اور دونوں کو اٹھا لیا اور اپنی آغوش میں بٹھا لیا۔ (جامع ترمذی حدیث نمبر : ۳۷۷۳ اور مسیح ابن حبان ہیں:۱۴۰۳، ج:۳)
تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندر

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ
شان اہل بیت حدیث کی روشنی میں
حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں کہ حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فریضہ حج سے فارغ ہو کر مقام غدیر پر تشریف فرمائے اور فرمایا: میں تم میں بے مثل عمده میں چیزیں چھوڑے جانتا ہوں ایک اللہ تعالی کی کتاب قرآن جو نور ہد ایت سے بھر پور ہے اس کو بہت مضبو علی
سے پکڑے رہنا۔ دوسرے گرانقدر اور بزرگ چیز میرے اہل بیت ہیں میں تم کو خدا یاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں۔ میں تم کو خد ایاد دلاتا ہوں اپنے اہل بیت کے معاملہ میں اور یوں ہی تین بار اس کا تکرار فرمایا۔
(مسلم شریعت،ج:۲،ص:۲۷۹)

.مقام قرب کے حصول کے لئے عبادت و زہد کے ساتھ نفس کی مار ضروری ہے
مخدوم محمود مستوار قلندر

اسم اللہ سے اس کا چلنا اس اسم کے بغیر
اس کا پینا ٹھہرنا، یا رب ان کی متن کرنے والا۔ دراصل وہ سب کچھ اسی روپ میں کرنے والا خود ہی تھا۔ اس کا اپنایی کام تھا
جنہوں نے اس کے نام کو پڑھا | ان کو نجات مل گئی۔ دنیا کے مصائب و آلام سے
بھی اور آخرت کے عذاب سے بھی۔

تازہ ترین اقوال

سْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ(قرب الٰہی)لَایَزَالُ عَبْدِیْ یَتَقَرَّبُ اِلَیَّ بِالنَّوافِلِ حَتٰی اَحْبَبْتُہ‘ فَکُنْتُ سَمَعَہُ الَّذِیْ یَسْمَعُ بِہٖ وَ بَصَرَہُ الَّذِیْ یُبْصِرُبِہٖ وَ یَدَہُ الَّتِیْ یَبْطِشُ بِھَا ۔۔۔ الی الاخر(بخاری شریف، ۲؛ ۹۶۳)
اب اس حدیث قدسی پر غور کریں کہ خدا وندِ قدوس اپنے بندے سے کس قدر محبت کرتاہے کہ اُس کا کان بن کر ا ُسکی جگہ خود موجود ہو جاتاہے ۔اور جب اُس بندے سے کوئی عام بندہ التجا کرے تو اُس کی جگہ وہ خود سنتاہے ۔اِس حدیث پاک کی رو سے اُس نیک اور مقرب بندے سے نسبت رکھنے والے لوگ جب اُس بندے سے کوئی التجاکریں یا اپنے حق میںاُس سے دُعاکرو ائیں اورکسی چیز کی ضرورت اورمشکل ہوتو اُس بندے سے کہیں کہ جس کے کان اللہ کے بن چکے ہیں،جس کا سُننا دراصل اللہ پاک کا سُننا ہے تو اِن لوگوں کی التجائیں ، دعائیں ،درخواستیں بارگاہ رب العز ت میں قبول ہوں گی۔اُن کی ضروریات پوری ہونگی ،ان کی ہرحاجت روائی ہوگی ،ہرمشکل کامداوا بارگاہ ِرب العالمین جل جلالہ سے ضرور پورا ہوگا۔کیونکہ یہ الفاظ آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ...

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّمـ’’مرید کی شان یہ ہے کہ اگر سارے جہان کی نعمتیں بھی اُس کے سامنے پیش کر دی جائیں تو وہ اُن پر نگاہ تک نہ ڈالے ۔ ‘‘(حضرت ابو الحسن نوری)اِن تعلیمات کی روشنی میں ہمیں اپنا محاسبہ کرنا چاہیے کہ ہم کس حد تک آدابِ شیخ کا خیال رکھتے ہیں ۔ ہر شخص کو اَپنے اعمال کا بہتر علم ہوتا ہے ۔
تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندرکتاب: سلسلہِ دلبر

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْصَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ
.مقام قرب کے حصول کے لئے عبادت و زہد کے ساتھ نفس کی مار ضروری ہے
مخدوم محمود مستوار قلندر
Latest Events
November 29, 2020
International Spiritual Retreat 2020
November 29, 2020
October 30, 2020
Milad Un Nabiﷺ March
October 30, 2020
October 27, 2020
Mehfil-e-Naat ﷺToha Bahdar Chakwal
October 27, 2020
October 11, 2020
Lahore Shrines Visit
October 11, 2020
October 10, 2020
Mehfil e Paigham e Qalandar
October 10, 2020
August 30, 2020
70th Urs Syedena Imam Hussain A.S 2020
August 30, 2020