دربار مخدوم پور شریف، چکوال میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت پچسیواں عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے طالبانِ حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ عرس مبارک کی مرکزی محفل میں قوال حاضرات نے صوفیانہ کلام پیش کیا،محفل کے اختتام پر مخدوم محمود مستوار قلندر نے خصوصی دعا فرمائی