Muhabbat Mission International

عید الفطر

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عید الفطر کا روح پرور اجتماع ہوا، اس موقع پر مخدوم محمود مستوار قلندر نے اتحادِ امت کی لئے خصوصی دعا فرمائی