محفل ختم ِ خواجگان اور شبِ براتدربار شریف, محفل شب برات, واقعات دربار مخدوم پور شریف چکوال میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت محفل ختمِ خواجگان اور محفل شبِ برات کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبانِ حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی