محبت مشن انٹرنیشنل

حاضری مزارِ انور حضرت عبد اللہ شاہ غازیؒ

مخدوم محمود مستوار قلندر نے کراچی میں حضرت عبد اللہ شاہ غازیؒ کے مزارِ انور پر حاضری دی اس موقعے پر پیر صاحب نے امت کے لئے خصوصی دعا فرمائی