محبت مشن انٹرنیشنل

عرس حضرت امام حسینؑ

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت آستانہ عالیہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف چکوال میں عرس مبارک حضرت امام حسینؑ کا عیظم الشان روحانی اجتماع انعقاد پزیر ہوا، جس میں دنیا بھر سے محبانِ اہل بیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔