Muhabbat Mission International

سالانہ روحانی دورہ لندن انگلینڈ

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ لندن انگلینڈ کی تصویری جھلکیاں، اس دورہ کے دوران مختلف طبقہِ زندگی،مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے روزانہ کی بنیاد پر منعقد ہونے والی تربیتی نشت میں شمولیت کی اور پیر صاحب سے حصول فیض حاصل کیا۔