مزار حضرت جبرئیل جفاءؒ جوہانسبرگجنوبی افریقہ, غیرملکی دورہ جات مخدوم محمود مستوار قلندر نے جوہانسبرگ میں واقع حضرت جبرئیل جفاءؒ کے مزار پر حاضری دی، آپؒ انڈونیشا سے تشریف لائے،آپ کا مزار 104 سال پرانہ ہے جو کہ آج بھی ہر مرجع خلائق ہے