محبت مشن انٹرنیشنل

جامع ترمذی

 

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ

صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم

حضور اقدس صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم کا ارشاد ہے کہ اپنی اولاد کو تین باتوں کی تعلیم وانے نبی کی محبت اہل بیت کی محبت سکھاؤ اور تلاوت قرآن کی

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حقیقت ہم نے دیکھا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ہم میں خطبہ فرما رہے تھے کہ حضرت سیدنا امام حسن و حسین علیهم السلام اس حال میں آیا ہے کہ وہ چل رہے ہیں اور گر رہے ہیں اور دونوں نے سرخ قمیصیں پہنی ہوئی ہیں۔ پس جب آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم نے دیکھا کہ اس حالت میں گرتے چلے آ رہے ہیں تو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم منبر شریف سے اترے

اور دونوں کو اٹھا لیا اور اپنی آغوش میں بٹھا لیا۔ (جامع ترمذی حدیث نمبر : ۳۷۷۳ اور مسیح ابن حبان ہیں:۱۴۰۳، ج:۳)

تصنیف: مخدوم محمود مستوار قلندر