پیغامِ قلندر اٹک

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت اٹک میں محفل پیغامِ قلندر کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی