محبت مشن انٹرنیشنل

میلاد مارچ 2018

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں 12 ربیع الاول کے پُر مسرت موقع پر مخدوم سید حسین شاہ خاکی اور سید قاسم امام شاہ خاکی کی زیر قیادت جلوس نکالا گیا، جس میں عاشقان مصطفی کریمﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی