ٹنڈوجام محفلِ سماع / کراچی, ملکی دورہ جات, واقعات مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت ٹنڈوجام سندھ میں عیظم الشان محفلِ سماع کا انعقاد کیاگیا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال ابومحمد یحییٰ فیض محمد نے قوالی پیش کی