محفل نعت جشن کی رات اسلام آباداسلام آباد, ملکی دورہ جات اسلام آباد میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت عظیم الشان محفلِ نعت بنام جشن کی رات منعقد ہوئی جس میں مُلک بھر کے نامور نعت خوان حاضرات نے شرکت کی