لنڈن میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی بین المذاہب مراقبہ کا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں اسپین، ناروے، ہالینڈ، آرمینا، کوسوو،سویڈن،امریکہ سمیت انگلستان کے مختلف شہروں سے طلبان عشق الہی کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور خود آگہی کے موضوع پر مخدوم محمود مستوار قلندر کے درسِ محبت سے مستفیذ ہوہے