عید الاضحیدربار شریف, عید الاضحی, واقعات عید الاضحی کی نماز مخدوم محمود مستوار قلندر کی امامت میں دربار مخدوم پورشریف مرید چکوال میں ادا ہوئی جس کے آخر میں مخدوم محمود مستوار قلندر نے تمام امت مسلمہ کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔