چکوال کا نامور کراہی بیلدربار شریف, دیگر, واقعات ضلع چکوال کا نامور کراہی بیل “روس” جس کی قیمت 1 کڑوڑ لگائی گی تھی آج دربار مخدوم پور شریف میں منعقد ہونی والی محفل ذکر کے لنگر میں پیش کیا گیا