Muhabbat Mission International

سالانہ روحانی دورہ برمنگھم

برمنگھم میں عبد الرحمان صاحب کے گھر محدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت محفلِ قلندر کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر سماء ٹی وی یوکے کے بیور چیف راجا ناصر بھی موجود تھے