سالانہ روحانی دورہ مانچسٹر

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورہ مانچسٹر کے موقع پر اجتماعی مراقبہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذاہب کے افراد نے شرکت کی