محبت مشن انٹرنیشنل

نور مدینہ اسلامک سنیٹر

مخدوم محمود مستوار قلندر  نے بلیک پول انیگلینڈ میں واقع نور مدینہ اسلامک سنیٹر اور مسجد کا دورہ کیا سنیٹر میں موجود سید حسین اندرابی خاکی جو کہ چیرمین غویثہ ٹی وی اور نور مدینہ اسلامک سینٹر  کے سرپرست اعلی ہیں نے مخدوم محمود مستوار قلندر کا استقبال کیا۔
مخدوم محمود مستوار قلندر نے سید حسین  اندابی خاکی کی اسلام کی ترویج کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور ان کی کامیابی کے لئے دعا فرمائی