محبت مشن انٹرنیشنل

عرس حضرت امام حسینؑ 2019

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت آستانہ عالیہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف چکوال میں عرس مبارک حضرت امام حسینؑ کا عیظم الشان روحانی اجتماع انعقاد پزیر ہوا، جس میں دنیا بھر سے محبانِ اہل بیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

چیئرمین نیشنل ڈیفینس کمیٹی ایم این اے امجد علی خان