محبت مشن انٹرنیشنل

چھبیسواں (26) سالانہ عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ

چبیسواں (26) سالانہ عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ زیر سرپرستی مخدوم محمود مستوار قلندر دربار مخدوم پور شریف، چکوال میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے مخلتف ممالک(امریکہ، انگلینڈ، یونان،ساوتھ افریقہ، سعودی عرب،یو اے ای) اور پاکستان کے مختلف شہروں سے  طالبان ِ حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی