چوبیسواں عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒدربار شریف, عرس خاکی شاہ رحمتہ اللہ علیہ, واقعات مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت مخدوم پور شریف چکوال میں سید رسول شاہ خاکیؒ کا چوبیسواں عرس مبارک منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے طالبانِ حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی