محبت مشن انٹرنیشنل

عرس مبارک سید رسول شاہ خاکیؒ

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدرات دربار مخدوم پور شریف چکوال میں حضرت سید رسول شاہ خاکیؒ کے عرس مبارک کا روح پرور اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں محبان الہی نے بیرون و اندرون ملک سے کثیر تعداد میں شرکت کی