محبت مشن انٹرنیشنل

حاضری حضرت داتا گنج بخشؒ،حضرت شاہ محمد غوث لاہوری 2022

مخدوم محمود مستوار قلندر نے لاہور میں حضرت داتا علی ہجویریؒ اور حضرت شاہ محمد غوث لاہوریؒ کے مزارتِ مقدسہ پر حاضری دی۔