وکلاء کے وفد سے ملاقات لاہور 2022 سالاہ روحانی دورہ لاہور کے موقع پر مخدوم محمود مستوار قلندر سے وکلاء کے وفد نے ملاقات کی،اس موقع پرمخدوم محمود مستوار قلندر نے تصوف و روحانیت کے موضوعات پر سیر حاصل گفتگو فرمائی