عید الفطرتازہ ترین واقعات, دربار شریف, عید الفطر, واقعات دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی، مخدوم محمود مستوار قلندر نے اس موقع پر ملک کی امن و سلامتی، ،کرونا جیسے موذی امراض سے نجات اور فلسطین کی عوام کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔