محبت مشن انٹرنیشنل

عید الفطر

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی، مخدوم محمود مستوار قلندر نے اس موقع پر ملک کی امن و سلامتی، ،کرونا جیسے موذی امراض سے نجات اور فلسطین کی عوام کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔