محبت مشن انٹرنیشنل

سالانہ روحانی دورہ لاہور 2022

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی
مخدومی ہاوس 5 بیگم روڈ مزنگ لاہور میں
سالانہ روحانی دورہ لاہور (10 مارچ-13 مارچ 2022) کے موقع پر انعقاد پزیر ہونے والی مجلسِ مستوار کی تصویری جھلکیاں