سالانہ روحانی دورہ اسکاٹ لینڈاسکاٹ لینڈ, برطانیہ, تازہ ترین واقعات, غیرملکی دورہ جات, واقعات مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ یوکے کے سلسلہ میں سکاٹ لینڈ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، بعدازں سوال و جواب کی نشست کا اہتتمام بھی کیا گیا جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔