محبت مشن انٹرنیشنل

سالانہ روحانی دورہ اسکاٹ لینڈ

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ یوکے کے سلسلہ میں سکاٹ لینڈ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، بعدازں سوال و جواب کی نشست کا اہتتمام بھی کیا گیا جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔