Muhabbat Mission International

سالانہ دورہ برمنگھم

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ برطانیہ کے سلسلے میں برمنگھم آمد پر محفل ذکر اور سوال و جواب کی نشست کا اہتمام کیا گیا۔