71واں عرس مبارک حضرت امام حسینؑتازہ ترین واقعات, خطابات, دربار شریف, عرس حضرت امام حسین علیہ السلام, مکمل تقریر, واقعات, ویڈیوز مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت آستانہ عالیہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف چکوال میں 71واں عرس مبارک حضرت امام حسینؑ کا عیظم الشان روحانی اجتماع انعقاد پزیر ہوا، جس میں دنیا بھر سے محبانِ اہل بیت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔