70 واں سالانہ عظیم الشان عرس سید نا امام حُسینؑ زیر سرپرستی مخدوم محمود مستوار قلندر دربار مخدوم پور شریف چکوال میں انعقاد پذیر ہوا جس میں معروف سماجی و سیاسی شخصیت سردار نجف حمید خان صاحب آف لطفیال,پیر سید وقار حسین شاہ ہاشمی صاحب پاکستان تحریک انصاف چکوال نے خصوصی شرکت کی اور اس کے علاوہ ملک پاکستان کے طول عرض سے آئے ہوئےمرد حضرات اور خواتین نے شرکت کی عرس امام حسینؑ کے اجتماع سے مفتی محمد حنیف قریشی صاحب خطیب اعظم روالپنڈی نے خطاب کیا آخر میں مخدوم محمود مستوار قلندر آپ نے شرکاء سے خطاب کیا اورامام حُسینؑ سے محبت اور عقیدت کا اظہار فرمایا