ملک گیر میلاد النبیﷺ تقریباتدیگر, ملکی دورہ جات, واقعات روں میں میلاد محبوبﷺ کے سلسلے میں چھوٹے بڑے جلوس نکالنے کے ساتھ ساتھ درودوسلام، نعت خوانی، ،استقبالیہ اسٹیج موٹر سائیکل ریلی, کیک کٹنگ کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا گیا۔