محفل پیغام قلندر اسلام آباد 2022اسلام آباد, ملکی دورہ جات, واقعات مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی اسلام آباد میں سی ڈے اے چیئرمین آٖفس کے قریب محفل پیغام ِ قلندر کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔