دربار مخدوم پور شریف چکوال میں مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی 07 نومبر تا 09 نومبر 2022 طالبانِ حق کے لئے سہ روزہ عالمی روحانی ریاضت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں درسِ تصوف محبت مشن انٹرنیشنل کے آفیشل فیس بک پیج اور یوٹیوب جینل پر براہ راست نشر کی جائے گی۔