مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی دربار مخدوم پور شریف چکوال میں عالمی روحانی سہ روزہ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک(امریکہ، انگلینڈ، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ،عرب امارت، سعودی عرب اور یورپ کے دیگر ممالک) اور مُلک کے مختلف شہروں سے طالبان حق کی کثیر تعداد نے شرکت کی کر کے اپنے قلوب و اذہان کو محبت خدا ،عشقِ نبیﷺ سے منور کیا۔اس روح پرور اجتماع کے اختتام پر بانی و سرپرست محبت مشن انٹرنیشنل جناب مخدوم محمود مستوار قلندر حضور پُر نور ﷺ کی پاک بارگاہ میں درودِ مستواریہ مہم کے تحت پڑھے گئے درود شریف ور دیگر اورادو واذکار بشمول ختمِ خواجگان کا ثواب میں نظرانہ عقیدت کے طور پر پیش کیا