Muhabbat Mission International

سالانہ روحانی دورہ برطانیہ

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورہ برطانیہ کی تصویری جھلکیاں۔

برطانیہ کے شہر لندن میں 24 اگست تا 19 ستمبر مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیرسرستی روزانہ کی بنیاد پر مجلس ِ مستوار کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبانِ حق کے ساتھ ساتھ مخلتف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد سریک ہوئی۔