محبت مشن انٹرنیشنل

حاضری حاضری داتا علی ہجویریؒ، حضرت شاہ غوث محمد لاہوریؒ

مخدوم محمود مستوار قلندر نے لاہور میں حضرت داتا علی ہجویریؒ اور حضرت شاہ محمد غوث لاہوریؒ کے مزارتِ مقدسہ پر حاضری دی۔