Muhabbat Mission International

تقریب پرچم کشائی مستوارہاوس کراچی

مخدوم محمود مستوار قلندر کے دست مبارک سےکراچی (سیکٹر4A سعید آباد بلدیہ ٹاون) میں آستانہ مستوار کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتاتح اور پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔