استقبالیہ نشت مستوار ہاوس کراچیتازہ ترین واقعات, کراچی, ملکی دورہ جات, واقعات مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ روحانی دورہ کراچی کے سلسلے میں آستانہ مستوار(مستوار ہاوس) سیکٹرA4 سعید آباد بلدیہ ٹاون، کراچی میں استقبالیہ نشست کا اہتمام کیا گیا۔