محبت مشن انٹرنیشنل

مزار حضرت عبداللہ شاہ اصحابیؒ

مخدوم محمود مستوار قلندر نے ٹھٹہ کے قریب حضرت عبد اللہ شاہ اصحابیؒ کے مزار مبارک پر حاضری دی،حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کا تعلق مخدوم محمود مستوار قلندر کے آباو اجداد میں ہوتا ہے