محبت مشن انٹرنیشنل

سالانہ روحانی دورہ واہ کینٹ

مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر صدارت واہ کینٹ میں 3 روزہ روحانی تربیتی نشت کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرد و خواتین  نے کیثر تعداد میں شرکت کی۔