محبت مشن انٹرنیشنل

اسم اللہ ذات

بِسْمِ اللّٰہ ِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ

اِسم اﷲسے اس کا چلنا اس اسم کے بغیر نہ اس کا چلنا نہ ٹھہرنا، نہ ہی ربّ ان کی بخشش کرنے والا۔ دراصل وہ سب کچھ اسی روپ میں کرنے والا وہ خود ہی تھا۔ اس کا اپنا ہی کام تھا۔ جنہوں نے اُس کے نام کو پڑھا۔ اُن کو نجات مل گئی۔ دُنیا کے مصائب و آلام سے بھی اور آخرت کے عذاب سے بھی۔