دربار مخدوم پور شریف، چکوال میں صاحبزادہ مخدوم حسین احمد شاہ خاکی کی قیادت میں میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں میلاد مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقانِ رسول کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعدازں مخدوم محمود مستوار قلندر نے نمازِ جمعہ میں امتِ مسلمہ کی فلاح و کامیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائی