محبت مشن انٹرنیشنل

سالانہ دورہ برمنگھم انگلینڈ

مخدوم محمود مستوار قلندر کے سالانہ دورہ برمنگھم کے موقع پر درسِ تصوف کی نشت کا اہتمام کیا گیا، جس میں حبِ اہلبیتؑ، ذکر، اور تصوف کے دیگر موضوعات پر گفتگو ہوئی