28 واں سالانہ عرس پیر خاکی شاہ زیر صدارت مخدوم محمود مستوار قلندر مخدوم پور شریف مرید چکوال میں انعقاد پذیر ہوا پاکستان سمیت بیرون ممالک سے مریدین کثیر تعداد نے شرکت کی۔عرس مبارک کی مرکزی محفل آستانہ علیہ سگھر شریف سے پیر سید حیدر علی ہمدانی صاحب نے خصوصی شرکت کی ۔
عرس مبارک کی پرنور محفل میں علاقے کی سیاسی شخصیات نے شرکت کی جن میں سابق وفاقی وزیر میجر(ر) طاہر اقبال صاحب،سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس خان صاحب،سابق صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان صاحب،سابق سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم خان صاحب، رہنما پاکستان مسلم لیگ(ق)حاجی عمر حبیب صاحب،رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری علی ناصر بھٹی صاحب اور رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) چوہدری شہریار سلطان صاحب شامل ہیں۔اس موقع پر علاقے کی سماجی شخصیات: سردار نجف حمید لطیفال صاحب، حافظ ظہیر احمد نعیمی صاحب،سید مبارک ہمدانی صاحب،سید مقصود ہمدانی صاحب،سید عباس شاہ بخاری صاحب،چوہدری یوسف صاحب تھوہا بہادر،ملک تصور صاحب تھوہا بہادر،الحاج نواز گوندل صاحب، ملک فدا الرحمان صاحب نے بھی شرکت کی۔
علاوہ ازیں سابق ناظم سگھر سید قاسم علی ہمدانی،ملک زاہد اعوان وائس چیئرمین تحصیل تلہگنگ،چوہدری غضنفر چیئرمین بھیں، چوہدری سجاد احمد چیئرمین میونسپل کمیٹی چکوال،راجہ محمد اشفاق چیئرمین چوآ گنج علی شاہ، چوہدری عرفان حیدر چیئرمین کریالہ، راجہ احمد چیئرمین دھروگی راجگان،راجہ ارشد محمود چئیرمین ڈہوہمن،حاجی ضمیر حسین،چیئرمین ہرچارڈھاب، قاضی اظہر حسین چیئرمین مرید،عارف وائس چیئرمین پادشہان، چوہدری سرفراز پادشہان،ملک ظفر اقبال ڈہوہمن۔
،راجہ حسنات ،ملک تصور عباس،چوہدری غلام شبیر،ملک غلام شبیر، چوہدری حسن،چوہدری صابر عباس اور فہیم اقبال نے بھی شرکت کی۔