محبت مشن انٹرنیشنل

میلاد النبیﷺ مارچ 2021

دربار مخدوم پور شریف چکوال میں 12 ربیع الاول کے پُر مسرت موقع پر مخدوم سید حسین شاہ خاکی،سید داود شاہ خاکی،سید نقی حسن شاہ خاکی اور سید قاسم امام شاہ خاکی کی زیر قیادت جلوس نکالا گیا، جس میں عاشقان مصطفی کریمﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔