محبت مشن انٹرنیشنل

محفل میلادِ محبوبﷺ

حضرت مخدوم محمود مستوار قلندر کی زیر سرپرستی دربار مخدوم پور شریف چکوال میں میلاد محبوبﷺ کے روح پرور اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں عاشقانِ مصطفٰی کریمﷺ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پرحضور نبی کریمﷺ کی بارگاہ اقدس میں حضور مخدوم محمود مستوار قلندر نے 1 ارب 15 کروڑ 36 لاکھ 39 ہزار 200 مرتبہ پڑھے گئے درود مستواریہ کا تحفہ پیش کیا اس کے ساتھ ساتھ سینکڑوں کی تعداد میں ختمِ قرآن پاک اور دیگر اوراد و اذکار کا تحفہ بھی پیش کیا گیا